انڈسٹریز کو صرف2دن گیس کی فراہمی کا شیڈول صنعتوں کو بحران میں مبتلا کردے گی‘ ظہیر بھٹہ
جمعرات 19 مارچ 2015 14:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ظہیر بھٹہ نے سوئی نادرن گیس کی جانب سے صنعتوں کے لئے گیس سپلائی کے نئے شیڈول جس کے مطابق جنرل انڈسٹری کو ہفتہ میں دو دن گیس دی جائے گی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ صنعتوں کیلئے گیس کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنایا جائے انہوں نے کہا کہ انڈسٹریز کو صرف 2دن گیس کی فراہمی کا شیڈول گیس سے چلنے والی صنعتوں کو بحران میں مبتلا کردے گا ۔
گیس سے چلنے والی انڈسٹریز میں ہفتے میں صرف 2 دن کام اور 5یوم گیس کی سپلائی کی بندش کی وجہ سے انڈسٹریز بند ہونے سے مزدور بے روزگاری اور صنعتکار پریشانی کا شکار ہونگے کیونکہ صر ف دو دن گیس کی سپلائی کے باعث انڈسٹریز اپنی پیداواری صلاحیت کے مطابق کام نہیں کرسکیں گی نہ ہی وہ کمٹمنٹ کے مطابق اپنا مال تیار کرسکیں گی جس سے انہیں مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سودی نظام اور سودی قرضے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے‘ متحدہ علما کونسل
سپریم کورٹ ضمنی انتخابات میں دھاند لی کا نو ٹس لے‘فرخ جاوید مون
بانی پی ٹی آئی محض اقتدار کے لئے سب کو بلیک میل کرتے ہیں ‘ رانا جمیل منج
(ن) لیگ کی جیت عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، عوام کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے‘ملک افضل کھوکھر ..
پنجاب میں26 ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوں کو دئیے جائیں گے
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
لاہور میں مقامی تعطیل ، عمارہ اطہر کی شہریوں سے غیر ضروری سفر سے اجتناب کی اپیل
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری ، ہر ضلع اورتحصیل میں انفورسمنٹ اتھارٹیزقائم ..
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا