وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا شکرگڑھ میں سکول وین کے حادثے میں 2 بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

جمعرات 19 مارچ 2015 17:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے شکر گڑھ میں سکول وین کے حادثے میں2 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سوگوار خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے بچوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں