کسانوں کا معاشی قتل بند کیا جائے، ان کے بچوں کے منہ سے نوالہ نہ چھینیں، پرویزالٰہی ،

ہم نے کسانوں کو سستی بجلی، کھاد، بیج، قرضے، وافر پانی، ٹیکس کی چھوٹ اور انقلابی سہولتیں دیں جو نواز، شہباز نے ختم کر دیں، گندم کی قیمت بھی پوری نہیں ملے گی ، , پنجاب میں بجلی کا زرعی ریٹ دوسرے صوبوں سے کئی گنا زیادہ ہے ن لیگ کو ووٹ دینے والے اب لاٹھیاں کھا رہے ہیں، ہمیشہ کسانوں کا ساتھ دیں گے،پریس کانفرنس سے خطاب