کرکٹر محمد آصف نے کرکٹ کے حوالے سے ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کرلیا

جمعہ 20 مارچ 2015 11:45

کرکٹر محمد آصف نے کرکٹ کے حوالے سے ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) کرکٹر محمد آصف نے کرکٹ کے حوالے سے ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کرلیا‘ جلد فنکاروں کا انتخاب بھی کرینگے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم ”انڈیا میں لاہور“ سے اپنی شوبز زندگی کا آغاز کرنے والے محمد آصف نے اب اپنی ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں وہ نوجوان فنکاروں کو کاسٹ کرینگے اور پاکستانی کرکٹ کے حوالے سے فوکس کرینگے۔امکان ہے کہ ڈرامے کی کاسٹ کاانتخاب آئندہ ماہ کر لیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں