لاہور : کاہنہ روڈ پر کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف

جمعہ 20 مارچ 2015 11:49

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 مارچ 2015 ء) : لاہور میں کاہنہ میں کاچھا روڈ پر کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں آگ بوائلر پھٹنے کے باعث لگی ہے جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہااں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے. جبکہ ریسکیو ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں کامیاب رہی ہیں.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں