دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 20 مارچ 2015 13:16

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد16800کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 23100کیوسک اور اخراج 23100 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد40700کیوسک اور اخراج43700کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 29700کیوسک اور اخراج 25700 کیوسک، بیراج جناح آمد42700کیوسک اور اخراج 37700کیوسک،چشمہ آمد38500کیوسک اوراخراج 45000کیوسک، تونسہ آمد40800 کیوسک اور اخراج 40800کیوسک، پنجند آمد88200کیوسک اور اخراج 85100کیوسک،گدو آمد 93100کیوسک اوراخراج 89000کیوسک، سکھر آمد 80000کیوسک اور اخراج52400کیوسک، کوٹری آمد63200کیوسک اور اخراج 42300 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1441.59فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.314ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1091.25 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.468ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637.00فٹ،موجودہ سطح 647.60فٹ،انتہائی سطح 649.00 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.224ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں