نعیمین ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ملک بھرمیں ”یوم امن و محبت“منایا گیا
جمعہ 20 مارچ 2015 18:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) عیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے زیراہتمام صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھرجمعة المبارک کو”یوم امن و محبت “کوطور پرمنایا گیا۔جمعة المبارک کے خطبات میں مفتی محمدحسین نعیمی اور ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی شہید کی ”فلسفہ امن و محبت “روشنی ڈالی گئی۔جامعہ نعیمیہ میں ڈاکٹر مفتی حسیب قادری نے خطبہ جمعہ میں کہ مفتی محمدحسین نعیمی اور ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی شہید”امن کے سفیراور اتحاد امت کے داعی “تھے ۔
مفتی محمدحسین نعیمی کی پوری زندگی دین کے لئے وقف تھی آپ نے کو قوم ہمیشہ قرآ ن وسنت کی روشنی میں اخوت وبھائی چارے کادرس دیا۔ڈاکٹرسرفرازاحمدنعیمی شہیدکی زندگی کامطالہ کیاجائے تو پتہ چلتاہے کہ آپ نے اپنی زندگی تحفظ ناموس رسالتاور مصطفوی کی فروغ کیلئے وقف کررکھی تھے۔(جاری ہے)
کوئٹہ میں مفتی مختاراحمدحبیبی نے خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کیاکہ مفتی محمدحسین نعیمی اور ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی شہیدبحیثیت عالم دین اوراستاد تعمیر کردار میں اہم رول ادا کیا،اعلیٰ صفات کی حامل شخصیت کی زندگی انسانیت کے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہیں۔
پشاورمیں مولانا عبدالجلیل نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ مفتی محمدحسین نعیمی اور ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی شہیدکی امن اور تعلیم کے فروغ میں خدمات ناقابل فرموش ہیں۔نعیمی خاندان نے اپنی زندگیاں اسلام کی سربلندی اوردفاع وطن کیلئے وقف کررکھی ہیں۔کراچی میں مولانا محمدحفیظ الرحمن نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی شہیددہشتگردی کیخلاف پاکستان میں خودکش حملوں قرآن و سنت کی روشتی حرام قرار دے کر قوم کوانسانیت کے دشمن دینا کے سامنے بے نقاب کیا۔اسلام آباد میں مفتی گلزاحمد نعیمی نے خطبہ جمعہ میں اسلام کے نظریہ امن پرروشنی ڈالتے ہوئے کیاکہ اسلام سلامتی اورامن کادین ہے۔ تشدد پسندی کی اسلمام میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔مفتی محمدحسین نعیمی اور ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی شہیدکامشن رسول اللہ کے محبت کافروغ اور دنیا میں امن کے قیا م تھا۔گلگت بلتستان میں مولانا زکریانعیمی نے کہ مفتی محمدحسین نعیمی اور ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی شہیدکی زندگیاں تواضع وانکساری سے عبارت تھیں۔ہمیشہ رسول اللہ کے پیغام انسانوں تک منتقل کرنے میں صرف کردی۔آزادکشمیر،اوکاڑہ،بھکر،بہاولپور،پاکپتن،ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ،حافظ آباد،خانیوال،جھلم،چکوال،خوشاب،ڈیرغازی خان،راولپنڈی،رحیم یار خان،ساہیوال،سیالکوٹ،شیخورہ،قصور،فیصل آباد،گجرات،میانوالی،منڈی بہاؤالدین،ننکانہ صاحب،وھاڑی،لودھاراں،لیہ،چنیوٹ،ناورال سمیت نعمین ایسویسی ایشن کے رہنماؤں نے خطباء جمعةالمارک میں مفتی محمدحسین نعیمی اور ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی شہیدکی زندگیوں پر روشنی ڈالی اور بلندی درجات کیلئے خصوصی دعائیں میں مانگی گئیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ق*الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کاانعقاد
د*لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
معدنیات کی قدر ،عالمی منڈیوں میں قیمت کے اعتبار سے رائلٹی کا تعین محصولات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے‘ ..
الحمراء میں آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی 36ویں سالانہ نمائش کا انعقاد
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے تاریخی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں اور خوبصورت وادیوں کے حسن سے مالا لال کیا ہے‘سپیکر ..
ری الیکشن نہیں چاہتے ،فارم 45پر الیکشن نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب پولیس کا ایک اوربہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بھرپور خراج عقیدت
پنجاب پولیس رحیم یار خان کی انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی
پنجاب پولیس کی5سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی
9مئی کو جو قرارداد پاس کی گئی وہ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے،احمدخان بھچر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا