عدالت کا طاہر القادری کو 27مارچ کو گرفتار کرکے پیش کر نے کا حکم

جمعہ 20 مارچ 2015 21:01

عدالت کا طاہر القادری کو 27مارچ کو گرفتار کرکے پیش کر نے کا حکم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) عدالت نے طاہر القادری کو اشتعال انگیز یز تقریر کرنے پر27مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے رہنما طاہر القادری پر دیپالپور میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کا مقدمہ درج تھا جس پر عدالت نے انہیں 27مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں