لاہور : جوبلی ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ایک ڈاکو ہلاک ایک گرفتار۔

ہفتہ 21 مارچ 2015 15:18

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : چوہنگ کے علاقہ جوبلی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو گھر میں موجود خواتین سے زیورات چھین کر کر بھاگ رہے تھے، پولیس نے مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش تحویل میں لے لی ہے.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں