پنجاب یونیورسٹی نے راحت سعید کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

ہفتہ 21 مارچ 2015 19:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی نے راحت سعید دختر شیخ کریم نواز کوریاضی کے مضمون میں ان کے”ہائپر BCIالجبرا کے پہلوؤں کی وضاحت اور ہائپر BCK/BCIالجبرامیں غیر واضع معیاری حصے“ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں