راشد نسیم آج وہاڑی میں منعقدہ تربیت گاہ سے خصوصی خطاب کرینگے

ہفتہ 21 مارچ 2015 21:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و دینی سکالر راشد نسیم آج 22مارچ کو جماعت اسلامی کے تحت وہاڑی میں منعقدہ تربیت گاہ سے خصوصی خطاب کریں گے ۔ تربیت گاہ میں ضلع بھر سے سینکڑوں کارکنان شریک ہوں گے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں