مسلم لیگ پنجاب کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع اہم تقریب مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں ہوگی

ہفتہ 21 مارچ 2015 21:48

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء ) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پاکستان مسلم لیگ پنجاب کی زیر صدارت ایک اہم تقریب مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں ہوگی جس میں مسلم لیگی عہدیداران،مسلم لیگی اراکین صوبائی اسمبلی، و کارکنوں کی کثیر تعداد شریک ہوگی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں