”اپنا روز گار سکیم“کے تحت خوش نصیب مرد و خواتین میں گاڑیوں کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب کی جھلکیاں،

وزیراعلیٰ شہبازشریف نے ایک گاڑی خود چلائی ، گاڑیاں حاصل کرنے والے مرد و خواتین سے دلچسپ گفتگو، , گاڑیوں کواپنے استعمال میں لائیں او راپنے خاندان کے لئے با عزت روز گار کمائیں،90 ہزار روپے کا فائدہ 10لاکھ سے زائد لوگوں کو بلا واسطہ اور بلو اسطہ روز گار ملے گا،وزیراعلیٰ کا خوشگوار انداز میں خطاب