دہشت گردوں کے خلاف جاری جنگ کوہرصورت جیتناہوگا‘میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن،

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے حکومت پاکستان اور افواج پاکستان کی تمام کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، , علامہ راغب نعیمی، عطا ء محمد مانیکا ،ڈاکٹر مجاہد کامران،ڈاکٹر طاہر رضا بخاری ود یگرکامفتی اعظم پاکستان سیمینار سے خطاب