اچھا کام کرنے والا ہی کامیابی کی منزل تک پہنچ سکتا ہے‘ اداکار اسلم شیخ
کبھی اپنے اوپر کسی کردار کی چھاپ نہیں لگنے دی ،ہمیشہ منفرد اور مختلف کرداروں کا انتخاب کیا
اتوار 22 مارچ 2015 11:34
لااہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) ٹی وی کے معروف اداکار اسلم شیخ نے کہا ہے کہ میں نے کبھی اپنے اوپر کسی کردار کی چھاپ نہیں لگنے دی ،ہمیشہ منفرد اور مختلف کرداروں کا انتخاب کیا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ ایسے کردار کروں جو ہمارے معاشرے کے جیتے جاگتے ہوں اور ان میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے اس کا بغور مطالعہ کرتا ہوں اور پھر اسی انداز میں اسے نبھانے کی کوشش کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میرے بیشتر ڈراموں میں کرداروں کو ہمیشہ سراہا گیا، فنکار کا کیا ہوا کردار ہی معاشرے کا عکاس ہوتا ہے۔ایک سوال کے جواب میں اسلم شیخ نے کہا کہ آج کے دور میں جب کہ ٹیلی ویژن پروڈکشن میں بہت اچھا کام ہورہا ہے اور نئے فنکار بہت تیزی سے سامنے آرہے ہیں اچھا کام کرنے والا ہی کامیابی کی منزل تک پہنچ سکتا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ہائیکورٹ کا واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے ٹیوب ویلز کو سیل کرنے کا حکم
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت 3 اپریل تک ملتوی
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
ڈیفنس کے علاقہ میں31سالہ شخص نے کنپٹی پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
مصنوعی مہنگائی کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ‘ پاکستان مسلم لیگ
پی ڈی ایم سیریز ون ،ٹو کے بعد ملک تنزلی کی جانب گامزن ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
ون وے کی خلاف ورزی روکنے کیلئے پہلی بار مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز کی تنصیب کا فیصلہ
وزیر اعلی نے 9سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا
سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن کا درجہ دیدیا گیا
یاسمین راشد کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت (آج) تک ملتوی
اتنے حساس معاملے پر ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنایا جارہاہے ،مسترد کرتے ہیں ‘ ملک احمد ..
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف