پارٹیاں چھوڑنے والوں کا ہال دھوبی کے کتے والا ہوتا ہے‘ خورشید شاہ

سندھ میں نئے گورنر کے لئے پٹے ہوئے مہروں کے نام لئے جارہے ہیں‘ اپوزیشن لیڈر

اتوار 22 مارچ 2015 16:50

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پارٹیاں چھوڑنے والے لوگ رسوا ہی ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کے دوران سوال کے جواب میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جو لوگ پارٹیاں چھوڑتے ہیں ان کا حال دھوبی کے کتے والا ہوتا ہے۔پیپلز پارٹی کو چھوڑنے والوں کے حالات کے حوالے سے تاریخ گواہ ہے ۔سندھ میں گورنر راج کی باتیں بھی افواہ ہیں ۔ سندھ میں نئے گورنر کے لئے پٹے ہوئے مہروں کے نام لئے جا رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں