لاہور پو لیس اور قانون نافذ کر نیوالے اداروں نے یو حنا آباد میں دھماکوں سے قبل ریکی کر نیوالے شخص کو گر فتار کرلیا

اتوار 22 مارچ 2015 23:26

لاہور پو لیس اور قانون نافذ کر نیوالے اداروں نے یو حنا آباد میں دھماکوں سے قبل ریکی کر نیوالے شخص کو گر فتار کرلیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2015ء) لاہور پو لیس اور قانون نافذ کر نیوالے اداروں نے یو حنا آباد میں دھماکوں سے قبل ریکی کر نیوالے شخص کو گر فتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پو لیس اور دیگر قانون نا فذ کرنیوالے اداروں نے اتوار کے روز سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے یو حنا آباد میں گزشتہ اتوار کو دھماکوں سے قبل گر جا گھر وں کی ریکی کر نیوالے غلام رسول نامی شخص کو گر فتار کر لیا ہے اور اس کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے جہاں اس سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں