مجھے دریافت کرنے کا سہرا نامور پروڈیوسر کاظم پاشا کے سر ہے ‘ لیلیٰ زبیری
پیر 23 مارچ 2015 11:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء ) سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے کہا ہے کہ مجھے دریافت کرنے کا سہرا نامور پروڈیوسر کاظم پاشا کے سر ہے ،انہوں نے مجھے ایک عام سی لڑکی سے حقیقی معائنوں میں لیلیٰ زبیری بنا دیا ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ کاظم پاشا میرے استاد ہے اور میں آج بھی ان کادل کی گہرائیوں سے احترام کرتی ہوں ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کاظم پاشا جب بطور پروڈیوسر پی ٹی وی کوئٹہ میں تعینات تھے تو انہوں نے مجھے اپنے ڈرامہ میں متعارف کروایا ۔
اس وقت صرف پی ٹی وی ہوتا تھا ڈرامہ کی مقبولیت کے بعد میں بھی عوام میں مقبول ہوگئی ۔انہوں نے کہا کہ کم عمری میں شادی ہو گئی تھی ،میں 3 نواسوں کی نانی ہوں مگر لوگ مجھے ان کی ماں سمجھتے ہیں ۔انہوں نے کبھی بھی کسی سے حسد نہیں کیا نہ دل میں کسی کیلئے بغض رکھا ہے اور ہمیشہ خوش رہتی ہوں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز
لاہور، زائد نرخوں پر روٹی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری، 817 افراد گرفتار
ایل ڈی اے کا ایونیو ون اور جوبلی ٹائون میں آپریشن، متعددغیرقانونی املاک مسمار،دو املاک کو سیل کر دیا
سول سروسزا کیڈمی میں زیر تربیت افسران کا سول سیکرٹریٹ کا مطا لعاتی دورہ
وساکھی میلہ کی تقربیات میں سکھ یاتریوں نے گورو دوار ے میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
لاہورہائیکورٹ، ایم این اے عمر فاروق کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 28 مئی تک ملتوی
لاہورہائیکورٹ، جلسہ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی گئی
جناح برن اینڈ ری کنسٹرکٹو سرجری سنٹر میں برن پری وینشن واک ،آگاہی سیمینار کا انعقاد
سول سروسزا کیڈمی میں زیر تربیت افسران کا سول سیکرٹریٹ کا مطا لعاتی دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے