خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہر ہ کا یوم وصال کل عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

پیر 23 مارچ 2015 12:52

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء)خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہرہ  کا یوم وصال آج تین جمادی الثانی بمطابق 24مارچ کو نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے مختلف مقامات پر خصوصی تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں مقررین خاتون جنت حضرت فاطمتہ الزہرہ کی سیرت مبارکہ اور انکی اسلام کی سربلندی کے لئے دی گئی قربانیوں پر روشنی ڈالیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں