سرکاری ادارے کل کھل جائیں گے

پیر 23 مارچ 2015 17:07

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء)تین تعطیلات کے بعد سرکاری ادارے کل ( منگل) سے دوبارہ کھل جائیں گے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ اور اتوار کے ساتھ یوم پاکستان پر عام تعطیل کے اعلان کے باعث مالیاتی ادارے ، بینک اور دیگر وفاقی و صوبائی سرکاری ادارے تین روز تک بند رہے جو آج منگل سے دوبارہ کھل جائیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں