گلوکارہ حوریہ خان اپنے گانے ” عشق عشق “ کی ویڈیو ریکارڈنگ میں مصروف

منگل 24 مارچ 2015 12:22

گلوکارہ حوریہ خان اپنے گانے ” عشق عشق “ کی ویڈیو ریکارڈنگ میں مصروف

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) گلوکارہ حوریہ خان اپنے گانے ” عشق عشق “ کی آڈیو کے بعد ویڈیو ریکارڈنگ میں مصروف ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف شاعر کے ایس کاظمی کے لکھے ہوئے گانے پر گلوکارہ حوریہ خان نے آڈیو کے بعد اب اس کی ویڈیو بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔ گزشتہ روز حوریہ خان گلبرگ میں اپنے ویڈیو گانے کی ریکارڈنگ میں مصروف رہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں