جی سی یو سے حرا خالد کی کیمسٹری میں پی ایچ ڈی مکمل

بدھ 25 مارچ 2015 16:20

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورسے حرا خالد نے کیمسٹری میں اپنی پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی ۔ شعبہ امتحانات نے حرا خالد کے تحقیقی مقالے کی منظوری کے بعد ان کی پی ایچ ڈی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

حرا خالد نے ڈاکٹر عزیز الرحمن اور ڈاکٹر محمد اطہر عباسی کی سربراہی میں اپنی تحقیق مکمل کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں