لاہور: یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قلت شدت اختیار کرگئی، اوپن مارکیٹ میں چینی مہنگی ہوگئی
بدھ 25 مارچ 2015 18:54
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) یوٹیلیٹی سٹورز پر ایک ماہ سے زائد جاری چینی کی قلت کا بحران شدت اختیار کرگیاہے جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں ایک روپے 20پیسے فی کلو کا اضافہ ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
بحران کے سببب گزشتہ روز بھی لاہور میں یوٹیلٹی سٹور پر چینی دستیاب نہ تھی جس نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا۔ تھوک مارکیت میں چینی کی 50کلو گرام کی بوری کی قیمت 2660روپے سے بڑھ کر 2720روپے ہو گئی جس کے باعث چینی کی فی کلو قیمت 53روپے 20پیسے سے بڑھ کر 54روپے 40پیسے فی کلو پر پہنچ گئی ہے۔بحران کے حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت ٹریڈنگ کارپوریشن کے ذریعے شوگر ملز سے چینی خرید کر اس پر سبسڈی فراہم کرے تاکہ عوام کو سستی چینی میسر آسکے۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایل ڈی اے ٹیموں کا جوہر ٹاون سی بلاک نزد پی آئی روڈ پرتجاوزات کے خلاف آپریشن ، پبلک یوٹیلیٹی سائٹ سے تجاوزات ..
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد
بلدیہ عظمی لاہور کا شہر بھر میں تجاوزات کے مستقل خاتمے کے لئے آپریشن جاری ہے۔ رافعہ حیدر
جنگ بھی فلسطینی قوم کے جذبے کو شکست نہ دے سکی:متحدہ علما کونسل
پائیدار ترقی کیلئے ہر شعبے میں اصلاحات کا عمل شروع کیا جارہا ہے ‘ چوہدری شافع حسین
سول سروسزا کیڈمی میں زیر تربیت افسران کا سول سیکرٹریٹ کا مطا لعاتی دورہ
سی سی پی او لاہور کی زیر صدارت اہم اجلاس، ضمنی انتخابات اور پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کے سکیورٹی انتظامات ..
ملک میںمدارس امن وآشتی کے گہوارے ہیں : سنی علما کونسل
عوام کا ملکی اداروں اور نظام سے اعتماد اٹھ چکا ہے : جے یو آئی
ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030
معیاری موسیقی سے مزین پروگرام الحمراء میلوڈیز نوجوان آرٹسٹوں نے مدھر بھرے سنگیت پیش کئے
سڑکیں بحال - - - پنجاب خوشحال-- تعمیر و ترقی کا مشن جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا