وزیراعلیٰ شہبازشریف کا قومی اخبار کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ مسعود حامد کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

جمعرات 26 مارچ 2015 17:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے قومی اخبار کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ و سابق سیکرٹری جنرل آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی مسعود حامد کی والدہ رضیہ حامد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں