دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن منایاگیا

جمعہ 27 مارچ 2015 16:08

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن منایاگیا ۔ اس دن کی مناسبت سے لاہور سمیت مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں تھیٹر کی اہمیت و افادیت کو اجاگر کرنے کیلئے اقدامات تجویز کئے گئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر آگاہی واکس ، سمینار اور دیگر تقریبات بھی منعقد کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں