کسی کے فون کا ٹیپ کیا جانا غیر اخلاقی و غیر قانونی ہے: وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق
ہفتہ 28 مارچ 2015 19:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کسی کےفون کا ٹیپ کیا جانا غیر اخلاقی وغیر قانونی فعل ہے، مسلم لیگ ن کی کسی سیاسی جماعت کے ساتھ ہرگز کوئی رنجش نہیں ہے۔
(جاری ہے)
خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پی ٹی وی پر حملے کی مبارکباد دی جبکہ ان کی جانب سے مذمت کی گئی تھی تاہم اس کے باوجود کسی کا فون ٹیپ کرنا غیر اخلاقی و غیر قانونی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب کا تحفظ نہ صرف پاکستان بلکہ ہر مسلمان کا فرض ہے۔کراچی آپریشن سے متعلق سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کراچی میں ہرحال میں امن کا قیام چاہتے ہیں اسلیئے ٹارگٹ کلرز، بھتہ خوروں اور دہشت گردوں کو ہرگز نہیں چھوڑا جائے گا۔ سیاسی جماعتوں کو اپنے اندر سے مجرموں کو نکالنا ہوگا۔ کراچی میں امن کے قیام کیلئے نہ صرف رینجرز بلکہ سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیاسی جماعتیں، ادارے آئین کی تابعداری کیلئے تیار ہیں تو گریٹر ڈائیلاگ کا آغاز ہوسکتا ہی: حافظ نعیم ..
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ..
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری ..
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا۔کسانوں کے معاشی تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول ..
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ..
جے یو آئی پنجاب کے رہنما کامعروف عالم دین سید جاوید حسین شاہ صاحب کی وفات پر اظہار افسوس
جامعہ اشرفیہ لاہور میں حج تربیتی پروگرام آج منعقد ہوگا
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا معروف عالم دین مولانا سید جاوید حسین شاہ کی وفات پر اظہار تعزیت
جماعت اسلامی کے زیراہتمام گندم کی خریداری سے متعلق کسانوں کے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپس کا آغاز ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
-
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ،جلد تکمیل کی ہدایت