چرچ پر حملے اور دوبے گناہ افراد کو زندہ جلائے جانے کے واقعہ کی صاف ،شفاف انکوائری کروائی جائے ‘ تحریک انصاف پنجاب،

شہبازشریف قوم کو جواب دیں دوبے گناہ افراد کو زندہ جلائے جانے کے بعد ابھی تک پولیس کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی , چر چ پر حملہ دہشت گردی تھا تو دو بے گناہ افراد کو زندہ جلایا جانا اس سے بڑی دہشتگردی تھی ‘ یاسمین راشد کی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس