گلوکار محسن شوکت علی پی ٹی وی کے پروگرام ” جی آیاں نوں“ میں پرفارم کرینگے

اتوار 29 مارچ 2015 11:28

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء)گلوکار محسن شوکت علی پی ٹی وی کے پروگرام ” جی آیاں نوں“ کی ریکارڈنگ میں پرفارم کرینگے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محسن شوکت علی پی ٹی وی کے پنجابی پرگرام میں اپنی نئی البم کا ایک گانا ریکارڈ کروائیں گے۔محسن شوکت علی کی نئی البم پہلے ہی عوام میں بڑی مقبول ہو چکی ہے ۔ پروگرام جی آیاں نوں کے پروڈیوسر سیف الدین ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں