اداکارہ فرزانہ تھیم کی کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں مصروفیات

اتوار 29 مارچ 2015 11:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء ) اداکارہ فرزانہ تھیم کی کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں مصروفیات ‘گزشتہ روز اداکارہ فر زانہ تھیم نے ڈرامہ ڈائریکٹر شاہد یونس کے ڈرامہ سوپ ” دل بر باد “ کی ریکارڈ نگ میں اپنے سین عکس بند کروائے ۔

(جاری ہے)

اداکارہ تھیم نے مسلسل تین گھنٹے ڈرامہ سوپ کی ریکاڈنگ میں مصروف رہیں علاوہ ازیں فرزانہ تھیم کا نجی ٹی وی چینل سے ایک اور ڈرامہ سیریل ” سسرال میری بہن کا “ بھی آ ن ائیر ہے جس میں وہ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جبکہ ان کی مزید دو ڈرامہ سیریل پائپ لائن میں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں