پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد( کل) دوپہر دو بجے شروع ہوگا

اتوار 29 مارچ 2015 11:36

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد ( پیر ) دوپہر دو بجے شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت قائمقام اسپیکر سردار شیر علی گو رچانی کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں معمول کی کارروائی نمٹائے جانے کے ساتھ اراکین پری بجٹ بحث میں بھی حصہ لینگے اور آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لئے اپنی تجاویز دیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں