پیارمحبت و یگانگت اور بھائی چارہ پنجاب کی ثقافت کا خاصہ ہے‘ پارلیمانی سیکرٹری انفرمیشن و کلچر

اپنے نونہالان کے سروں پرحفاظت اور امن کی چھت قائم کر دی ہے‘ رانا محمد ارشد , ہر سطح پر فن فیئر ، میلوں اور نمائشوں کے ذریعے لوگوں کو خوشیاں لوٹائی جائیں گی