پی سی بی کا نئی سلیکشن کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ ہارون رشید سلیکشن کمیٹی کے چیئر مین ہونگے

اتوار 29 مارچ 2015 15:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، ہارون رشید سلیکشن کمیٹی کے نئے چیئرمین ہوں گے۔

(جاری ہے)

نئی سلیکشن کمیٹی کے ارکان میں سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر، اظہر خان اور کبیر خان بھی شامل ہوں گے۔ پی سی بی کی گورننگ بورڈ کا اجلاس منگل کو طلب کیا گیا جس میں ان امور کے علاوہ بورڈ کے دیگر معاملات پر بھی بات چیت ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں