وزیراعلیٰ سے پنجاب کیلئے ڈیفڈ کے نئے سربراہ کی ملاقات ،تعلیم ،صحت اور دیگر شعبوں میں اشتراک پر بات چیت

تعلیم، صحت اورسکل ڈویلپمنٹ میں پنجاب حکومت اور ڈیفڈ کا اشتراک کامیابی سے جاری ہے ،شہبازشریف , ڈیفڈ کے اشتراک سے جاری سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کا دائرہ پنجاب تک پھیلایا جارہاہے‘وزیراعلیٰ کی بین فرنیچ سے گفتگو