فیصد پاکستانی معدہ،68فیصد گلے کے امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف
متاثرین میں بچوں کی تعداد میں اضافہ،دونوں امراض کے بڑھنے کی بڑی وجہ زہر آلود پانی کا استعمال ہے۔ماہرین
اتوار 29 مارچ 2015 17:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء)صحت کے حوالے سے رپورٹ شائع کرنے والے عالمی شہرت یافتہ ای میگزین ”مائی ہیلتھ“ نے اپنے تازہ شمارے میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں بچوں،خواتین ،بزرگوں سمیت نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد معدہ اور گلے کے شدید امراض میں جکڑی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 88فیصد پاکستانی معدہ کی مختلف مگر شدید بیماریوں میں مبتلا ہیں جبکہ68فیصد افرادگلے کے امراض میں مبتلا ہیں۔
رپورٹ میں انتہائی قابل ذکر امر یہ ہے کہ اس میں سکول جانے والے 8 سے 12 سال کے بچوں میں معدہ کی بیماریوں کو سب سے خطرناک قرار دیا گیا ہے جو آئندہ 15سالوں میں مختلف امراض کی شکل اختیار کر سکتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق دونوں امراض کے بڑھنے کی بڑی وجہ زہر آلود پانی کا استعمال ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر کے ترقی پزیر ممالک کا انتہائی اہم مسئلہ ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ریل کاپ نے 66 مزدوروں کو جبری نوکری سے نکال دیا
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
ڈی آئی جی آپریشنز نے غلط مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او کاہنہ کو معطل کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
آٹا سستا ہوگیا ،کئی شہروں میں روٹی سستی نہ ہو سکی
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس