گدھے کی کھال دنبے اور گائے کی کھال سے زیادہ قیمتی ہونے کا انکشاف

پنجاب سمیت ملک بھر میں گدھے کے گوشت کی فروخت کا سلسلہ دو سال سے باقاعدہ جاری ہے