پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ سرکاری اسکولوں میں طلب کے مطابق نصاب بروقت فراہم کرنے میں ناکام

پہلی‘ پانچویں اور آٹھویں سمیت دیگر جماعتوں کے مضامین کی درسی کتب چھپائی کے مرحلے میں بھی نہ پہنچ سکیں , سیکرٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے انتظامی غفلت کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے تحقیقات کا حکم دیدیا