خلیج کی جنگ سے ہمیشہ اسرائیل اور امریکہ نے فائدہ اٹھایا ،،امریکہ اپنا اسلحہ بیچنے کیلئے، خلیج کو ایک بار پھر میدان جنگ بنانا چاہتا ہے ‘ سراج الحق،

عالمی استعمار کی عالم اسلام کیخلاف سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے امت کے بڑوں کو مل بیٹھنا چاہئے ،پاکستان اور ترکی کو ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہئے، , ہم چاہتے ہیں ایران اور سعودی عرب میں مزید تناؤ نہ ہو،گزشتہ صدی میں ایران عراق جنگ کی وجہ سے لاکھوں مسلمان لقمہ اجل بنے تھے ، , پاکستان اور ظالم ایک ساتھ نہیں چل سکتے ،ملک میں قومیتوں کی نہیں امیر اور غریب اور ظالم اور مظلوم کی لڑائی ہے ‘امیر جماعت اسلامی کا پریس کانفرنس سے خطاب