20سے زائد ریلوے سٹیشنز کو”چمکانے“ کیلئے 30 کروڑکے فنڈز کی منظوری،

گرانٹ دو حصوں میں تقسیم، پہلے مرحلے میں 6 اضلاع چھوٹے ترقیاتی منصوبوں مکمل ہونگے

اتوار 29 مارچ 2015 19:37

20سے زائد ریلوے سٹیشنز کو”چمکانے“ کیلئے 30 کروڑکے فنڈز کی منظوری،

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) پاکستان ریلوے کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں20 سے زائد ریلوے سٹیشنز کو”چمکانے“ کے لئے 30 کروڑ سے زائد کے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

فنانس ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ ایک سینئر اہلکار نے آن لائن کو بتایا کہ گرانٹ کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں پہلے مرحلے میں 6 اضلاع کے بیس سے زائد ریلوے اسٹیشنز پر چھوٹے ترقیاتی منصوبوں کے لئے امداد سمیت سیکورٹی کی صورتحال کے حوالے سے تیار کی جانے والی منصوبہ بندی گرانٹ بھی شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں