پاکستان یمن اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کریں:جماعت علماء اہلسنت،

قوم کو اعتماد میں لیے بغیر پاکستانی فوج بھیجنے سے ملک میں انتشار پیدا ہوگا،علامہ قاری محمدامیر قادری