پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور ترکی کے ادارہ ایٹوہم کے مابین سرمایہ کاری کا باہمی معاہدہ ،
چیئرمین پی آئی ٹی بی ڈاکٹر عمر سیف اور ایٹوہم کے سربراہ مسٹر براک بیوک ڈیمر نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے
اتوار 29 مارچ 2015 23:31
لاہورِ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء ) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ترکی ادارہ ای ٹوہم کے ساتھ شراکتی معاہدہ سے ہمارا تربیتی پروگرام پلان x مزید مضبوط ہو گا اور پاکستان کے نوجوان کاروباری افراد کو تربیت کے بہترین مواقع بھی میسر آئیں گے۔وہ گذشتہ روز اپنے دفتر میں ایٹوہم کے سربراہ مسٹر براک بیوک ڈیمر کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر رہے تھے۔
ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ چند سال سے پاکستان میں پلان9 اور پلانXجیسے پلیٹ فارم نوجوانوں کو اپنا ذاتی کاروبار شروع کرنے کے لئے تربیت دینے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس سے نہ صرف روزگار کے مواقع بڑھے ہیں بلکہ بیرونی سرمایہ کاری اور زرمبادلہ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔(جاری ہے)
ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ ایٹوہم کی سرمایہ کاری سے ہمارے تربیتی پروگرام کا دائرہ ء کار وسیع ہو گا اورہمارے نوجوان جدیدتربیت، ٹیکنالوجی اور تجربہ کے باہمی تبادلے سے مستفید ہو سکیں گے۔
مسٹر براک نے بھی معاہدے کو خوش آئیند قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ایٹوہم ہر سال40 سٹارٹ اپ منتخب کرتا ہے اور انہیں کاروبار شروع کرنے، انٹرنیٹ کے استعمال اور دیگر تمام رموز کی تربیت فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی کی جانب سے پی آئی ٹی بی کے اس منصوبے میں سرمایہ کاری سے نوجوانوں کو سیکھنے کے نئے مواقع میسرآئیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
وزیراعلیٰ مریم نوازپولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی