آئی ایم ایف سے کڑی شرائط اور بھاری سود پر قرضہ لیکر حکومت غریب عوام کو مزید مشکل میں ڈال دیا ہے ‘ سعدیہ سہیل رانا
پیر 30 مارچ 2015 13:52
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے کڑی شرائط اور بھاری سود پر قرضہ لے کر حکومت غریب عوام کو مزید مشکل میں ڈال دیا ہے ،انتخابات میں عوام جو سہانے خواب دکھائے گئے ان کی تعبیر بڑی بیانک ہو رہی ہے ۔
(جاری ہے)
کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے پوری قوم کو اندرونی اور بیرونی قرضوں کی ایک ایسی دلدل میں پھنسا دیا ہے جس سے نکلنے کے لئے اب کئی نسلوں کو کام کرنا پڑے گا۔
قوم کا بال بال قرضوں میں جکڑا جا چکا ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ ایک لاکھ روپے کا مقروض بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تاریخ کے حاصل کئے گئے سب سے زیادہ قرضوں سے پاکستانی عوام کو تو کوئی فائدہ نہیں پہنچا تاہم یہ براہ راست حکمرانوں اور ان کے خویش و اقارب کی جیبوں میں گئے ہیں جن سے گزشتہ دو سالوں کے دوران ان کے بینک بیلنس اور جائیدادوں کی مالیت اربوں سے کھربوں میں جا پہنچی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
سکھ یاتری کرتار پور،گورو دوارہ روہڑی صاحب اور ایمن آباد میں حاضری کے بعد جمعہ کو لاہور پہنچ گئے
رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ملتوی
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس
قرآن پاک بے حرمتی کیس ،پانچ ملزمان کی ضمانت منظور
برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے کمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
وفاقی حکومت چینی کی برآمد کی کسی صورت اجازت نہ دے ‘ مرکزی کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن
ٹیکس بارز،آئی سی اے ،چیمبرز کی مشاورت کے بغیر جاری ہوئے ہیں ایس آر اوز واپس لئے جائیں‘ مقررین
ْروٹی کی نئی قیمت کے اطلاق کیلئے پنجاب حکومت متحرک، زائد نرخوں پر فروخت کرنے والے 817افراد گرفتار
پائیدار ترقی کیلئے ہر شعبے میں اصلاحات کا عمل شروع کیا جارہا ہے ‘ چوہدری شافع حسین
عدالت کا ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر افسران تبدیل کرنے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد