پنجاب میں نئے تعلیمی سال کا آغاز پرسوں سے ہوگا

پیر 30 مارچ 2015 16:15

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) پنجاب میں نئے تعلیمی سال کا آغاز پرسوں ( بدھ ) سے ہوگا ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر محکمہ تعلیم نے تمام پرائمری ، ایلیمنٹری اور ہائی سکولوں کے سربراہان کو مراسلے کے ذریعے ہدایات جاری کی ہیں کہ اپنے اپنے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں نئے طلبا ء و طالبات کی زیادہ سے زیادہ انرولمٹ کو یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں