شمسی توانائی سے چلنے والا 100میگا واٹ کا منصوبہ مکمل ، چند دنو ں میں بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا‘3برس کے دوران چین کے تعاون سے بجلی کے کئی منصوبے کام شروع کردیں گے، رکن پنجاب اسمبلی عرفان دولتانہ کا بیان