انتہاپسندی، دہشت گردی اور کرپشن کے خلاف فیصلہ کن جہاد کا وقت آ گیا ہے، پنجاب میں کرپشن کا ناسور دفن کردیا ہے،
”پڑھو پنجاب‘بڑھو پنجاب“ کے انقلابی پروگرام کا آغاز، 2018ء تک ہر بچہ سکول جائے گا: شہبازشریف، وزیراعلیٰ کا لاہور کے دیہی علاقے کاسکول اپنانے کا اعلان، سکول کے معاملات کی نگرانی اورسکول کا دورہ بھی کرینگے صوبائی وزرا، چیف سیکرٹریز، مختلف محکموں کے سربراہان، ضلعی انتظامی و پولیس افسران بھی سکول adopt کرینگے معیاری تعلیم صرف اشرافیہ کی ہی میراث نہیں ہر بچے کا حق ہے،پنجاب حکومت نے دانش سکولز سسٹم قائم کرکے یہ حق انہیں دیا ، دانش سکولو ں پر ایسے افراد تنقید کرتے رہے جنہوں نے خود ملکی و غیرملکی اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کی پاکستان کی ترقی کیلئے ہر بچے کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا، اس مقصد کیلئے جتنے وسائل درکار ہوں گے فراہم کریں گے، پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے ذریعے سکالرز تیا رکئے ،جائینگے جو ملک و قوم کی تقدیر بدل دیں گے‘ وزیراعلیٰ کا خطاب
پیر 30 مارچ 2015 19:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے سکولز ریفارمز روڈمیپ کے نئے مرحلے ”پڑھو پنجاب۔بڑھو پنجاب“ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018ء تک صوبہ پنجاب کے ہر بچے و بچی کے سکول داخلے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ نئے مرحلے کے تحت سکولو ں میں زیرتعلیم طلبا و طالبات کو امتحانی سوالات کے 85 فیصد درست جوابات دینا ہوں گے جس سے معیاری تعلیم کے فروغ میں مدد ملے گی اور طلبا و طالبات کی صلاحیتوں میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔
وزیراعلیٰ نے لاہور کے دیہی علاقے میں ایک سکول اپنانے Adopt) کرنے کا)کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سکول کے معاملات کی نہ صرف نگرانی کریں گے بلکہ گاہے بگاہے سکول کا دورہ بھی کریں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت پنجاب کے وزراء، چیف سیکرٹری، سیکرٹریز، مختلف محکموں کے سربراہان، کمشنرز، آر پی اوز ، ڈی سی اوز اور ڈی پی اوز بھی اسی طرح ایک ایک سکول Adopt کریں گے۔(جاری ہے)
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ