لاہور، راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب میں بارش کا امکان ، ٹھنڈی ہوائوں سے موسم خوشگوار
منگل 31 مارچ 2015 11:10
لاہور/راولپنڈی/ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ2015ء) لاہور، راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا ، فاٹا اور گلگت بلتستان میں آج بادل برسنے کا امکان ہے ، ٹھنڈی ہوائیں بھی موسم کو خوشگوار بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں گی تاہم بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ گرجتے اور برستے بادلوں نے گرمی کی راہ روک لی جبکہ تیز ہوا اور بادلوں کی آنکھ مچولی نے موسم کی رنگینی بڑھا دی ہے ۔
کہیں کن من اور کہیں تیز برستی برکھا کے ساتھ ٹھنڈی ہواؤں نے بہار کے حسن کو مزید نکھار دیا ۔ لاہور اور گردو نواح میں آج بھی آسمان پر بادلوں کا راج ہے جبکہ شہر کے بعض علاقوں میں رم جھم اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے۔(جاری ہے)
وفاقی دارالحکومت میں کالی گھٹاؤں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جبکہ ملتان اور گردو نواح میں سورج اور بادلوں میں آنکھ مچولی جاری ہے ۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں ہلکے بادل چھائے ہوئے ہیں تاہم سردی کی شدت میں قدرے کمی ہوئی ہے ۔ کراچی میں سورج کی کرنوں نے موسم کی حدت بڑھا دی ہے ۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج شام سے جمعرات تک بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخواہ ، بالائی فاٹا گلگت بلتستان کشمیر اور کوئٹہ ، قلات اور ژوب ڈویژن میں کہیں کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
تندروں پر چھا پے مار نے سے معیشت بہتر نہیں ہو سکتی‘ فرخ جاوید مون
حکمران ملکی مسائل پر سیا ست کی بجائے ان کا حل نکالیں ‘ سنی علما کونسل
قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں‘جے یو آئی
فلسطین اور کشمیر میں بدترین انسانی المیہ انسانیت کیلئے خطرہ ہے‘متحدہ علما ء کونسل
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
پی ٹی آئی کے امیدواروں کی جیت کو ہار میں تبدیل کر کے گھنائونا کھیل کھیلا گیا‘ شوکت بسرا
یوحنا آباد میں45 سالہ شخص نے مبینہ خود کشی کر لی
کسانوں کیساتھ مسلسل ناانصافیاں کی جارہی ہیں،چوہدری غلام فرید ڈھلوں
ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ میں 3 ماہ کی توسیع
اسٹیج اداکارہ عروج کے گھر پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور پولیس کے کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کو مسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں‘ سی سی پی او لاہور
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا