پاکستانی اداکارہ ماورا فلم کیلئے ممبئی پہنچ گئیں
منگل 31 مارچ 2015 11:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) پاکستان کے دیگر اداکاروں کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے ماورا حسین بھی بالی ووڈ فلم کے لئے ممبئی جاپہنچیں۔ تفصیل کے مطابق پاکستانی فنکاروں فواد خان، عمائمہ ملک، ماہرہ خان، سارہ لورین، عمران عباس کی بالی ووڈ میں اڑان کو دیکھتے ہوئے ماڈل و اداکارہ ماورا حسین کراچی سے ممبئی پہنچ چکی ہیں۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے تصدیق کے لئے سوشل میڈیا پر اپنے دورہ ممبئی کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ان تصاویر میں انہیں جہاز میں بیٹھتے ہوئے ، ٹکٹ پاسپورٹ اور انہیں گاڑی سے اترتے دیکھا یا گیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ماورا کو بالی ووڈ سے دو فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے اس حوالے سے معاملات طے کرنے ممبئی گئی ہیں جہاں ان کے علاوہ دیگر بالی ووڈ پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز سے بھی ملاقاتیں کریں گی۔ ماورا حسین کی بہن عروہ حسین بھی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ ہیں جن کی ایک فلم ”نامعلوم افراد“ منظر عام پر آچکی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
ایس آر او 350کو فی الفور ختم ہونا چاہیے ‘ لاہور ٹیکس بار کی زیر اہتمام سیمینار
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
خواتین اہلکار وںکی اکثریت نے مریم نواز کی یونیفارم والی تصویر بطور ڈی پی لگا لی
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس (کل)لاہور میں شروع ہو گی
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ