17 واں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ ‘اوکاڑہ سینئرز نے ساہیوال سینئرز کو 63 رنز ،بہاولنگر سینئرز نے بورے والا لائنز کو 55 رنز سے ہرادیا
منگل 31 مارچ 2015 13:42
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) 17 ویں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ کا میچ اوکاڑہ سینئرز اور ساہیوال سینئرز کے درمیان جمخانہ گراؤنڈ ساہیوال میں کھیلا گیا جو کہ اوکاڑہ سینئرز نے 63 رنز سے جیت لیا۔ اوکاڑہ سینئرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 29.5 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 285 رنز بنائے۔ ارشاد احمد نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 چوکوں اور 5چھکوں کی مدد سے 101 رنز بنائے۔
محمد حفیظ 52رنز ، راؤ ریاض 25، ملک عامر توصیف 23، آصف محمود 15 اور ریاض احمد نے 15رنز بنائے۔ ساہیوال سینئرز کی طرف سے شاہد نصیر نے 3/65، مسعود بلوچ 2/5، مسرور حسین 1/35، شہباز اشرف1/29، وسیم شاہ 1/33 اور احمد یار نے 1/18 وکٹ حاصل کیں۔ جواب میں ساہیوال سینئرز 28 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 222 رنز بناسکی۔(جاری ہے)
مسرور حسین نے 77، مسعود حسین 41، وسیم شاہ 47 اور آصف اقبال نے 17 رنز بنائے۔
اوکاڑہ سینئرز کی طرف سے ملک عامر توصیف نے 4/30، ارشاد احمد 4/36، محمد حفیظ 1/22 اور فرزند علی نے 1/38 وکٹ حاصل کیں۔ سہیل منظور، طالب حسین امپائر جبکہ محمد عتیق سکورر تھے۔ اسی سلسلے کا دوسرا میچ بہاولنگر سینئرز اور بورے والا لائنز کے درمیان بہاولنگر اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جو کہ بورے والا لائنز نے 55 رنز سے جیت لیا۔ بورے والا لائنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 211 رنز بنائے۔ قمر الزمان نے 45، حنیف کاشف 50، محمد سلیم 22، محمد جمیل 23 اور ندیم ناصر نے 43رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔ بہاولنگر سینئرز کی طرف سے محمد عامر نے 3/38، احسن جاوید 1/24، شوکت علی 1/25 اور محمد شاہد نے 1/44 وکٹ حاصل کیں۔ جواب میں بہاولنگر سینئرز 17.4 اوورز میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 156 رنز بناسکی۔ شوکت علی نے 37، احسن جاوید 22،محمد شاہد 17 اور محمد عامر نے 20رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔ بورے والا لائنز کی طرف سے حنیف کاشف نے 5/19، ندیم ناصر 1/42، محمد سلیم 1/43 اور عاطف شیخ نے 1/15 وکٹ حاصل کیں۔ راجہ شاہد، جمیل شاہ امپائر جبکہ محمد عارف سکورر تھے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو