الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے128 اور پی پی160 میں ووٹرز کے انگھوٹھوں کی تصدیق نادرا سے تصدیق کرانے کا حکم دیدیا
درخواست گزار اخراجات کی مد میں 34 لاکھ روپے جمع کرائیں،الیکشن ٹریبونل
منگل 31 مارچ 2015 15:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے128 اور پی پی160 میں ووٹرز کے انگھوٹھوں اور ریکارڈ نادرا سے تصدیق کرانے کا حکم دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز تحریک انصاف کے رہنماؤں کی درخواست پر حلقہ این اے 128 اور پی پی 160 میں مبینہ دھاندلی کی سماعت ہوئی ۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے موقف اختیار کیا کہ مسلم لیگ (ن) نے حلقہ میں بدترین دھاندلی کی ہے لہذا مسلم لیگ(ن) کے رہنما محمد افضل کھوکھر اور فیصل الملوک کھوکھر کی کامیابی کو کالعدم قرار دیا جائے اور ووٹوں کے انگوٹھوں کی تصدیق نادرا سے کرائی جائے ۔
الیکشن ٹریبونل نے این اے128 اور پی پی160 کا ریکارڈ اور ووٹوں کی انگھوٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم دیدیا ہے اور تصدیق کے عمل پر ہونے والے اخراجات کی مد میں درخواست گزاروں کو این اے 128 کیلئے 20 لاکھ جبکہ پی پی160 کیلئے 14 لاکھ روپے الیکشن ٹریبونل میں جمع کرانے کا حکم دیدیا ہے، کیس کی مزید سماعت14اپریل تک ملتوی کر دیلاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری