لائبہ خان کو بھی پشتو فلموں میں کام کر نے کی آفرز ہو گئیں

منگل 31 مارچ 2015 16:41

لائبہ خان کو بھی پشتو فلموں میں کام کر نے کی آفرز ہو گئیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء)نامور اداکارہ لائبہ خان کو بھی پشتو فلموں میں کام کر نے کی آفرز ہو گئیں جبکہ لائبہ خان نے فی الحال ڈراموں پر ہی توجہ مر کوز کر نے کا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لائبہ خان کو ہدایتکار گلریز خان نے اپنی نئی پشتو فلموں میں کام کر نے کی پیشکش کی ہے مگر لائبہ خان نے اس پیشکش کو فی الحال مستر دکر دیا ہے اور اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے نامور اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے میں ساری توجہ سٹیج ڈراموں پر مر کوز ہے اس لیے میں فی الحال فلموں میں کام نہیں کر وں گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں