صلیبیوں و یہودیوں کی حرمین الشریفین کیخلاف سازشوں سے پوری امت کو آگاہ کریں گے‘ پروفیسر حافظ محمد سعید،

سعودی عرب مسلمانوں کا روحانی اور پاکستان دفاعی مرکز ہے، حرمین الشریفین کا تحفظ اپنا دینی فریضہ سمجھ کر اداکریں گے، , پاکستان کا ڈرون اور کروز میزائل امریکہ سے بہتر ہے، پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیادوں پر حاصل کیا گیا نظریاتی ملک ہے‘ امیر جماعة الدعوة